ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’میں نے تو ریٹائرمنٹ واپس نہیں لی‘‘یہ خبریں کون پھیلا رہا ہے؟ یونس خان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ کے ریکارڈ ساز بلے باز یونس خان نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔یونس خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی خواہش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ’میری ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کو لے کر بہت کچھ کہا جارہا ہے کہ شاید یونس خان نے یہ خواہش ظاہر کی

ہے کہ وہ آگے بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، اس میں کوئی صداقت نہیں ہے’۔مایہ ناز بلےباز کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی خواہش، اپنی سوچ اور منصوبے کےتحت کیا’۔غیرملکی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ‘مجھ سے کیا سوال ہوا، میں نے کیا جواب دیا اور آپ کے سامنے اس کا کون سا ورژن آیا اس کی تفصیلات میں نہیں جاوں گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…