بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پی سی بی کی طرف سےالوادعی میچ کی پیشکش پرشاہد آفریدی کا ایسا جواب جس نے سب کو حیران کر دیا ؟

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پی سی بی کی طرف سےالوادعی میچ کی پیشکش پرشاہد آفریدی کا ایسا جواب جس نے سب کو حیران کر دیا ؟قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ الوادعی میچ کی پیشکش پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں،مصروفیات کی وجہ سے پی سی بی کی پیشکش قبول نہیں کرسکتا،خوش ہوں کہ یونس خان

اور مصباالحق کو باقاعدہ الوداعیہ دیا جارہا ہے،امید ہے پی سی بی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ الوادعی میچ کی پیشکش پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں،مصروفیات کی وجہ سے پی سی بی کی پیشکش قبول نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ خوش ہوں کہ یونس خان اور مصباالحق کو باقاعدہ الوداعیہ دیا جارہا ہے،امید ہے پی سی بی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…