بنگلہ دیش نے پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی
ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیریز کھیلنے سے انکار پر پاکستان نے رواں سال شیڈول دورہ بنگلہ دیش سے انکار کردیا تھا اور پی سی بی… Continue 23reading بنگلہ دیش نے پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی







































