بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

جے وردھنے کی قیادت میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کاا علان کردیاگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی )آئی سی سی ورلڈ الیون ستمبر میں پاکستان کادورہ کریگی۔ ورلڈ الیون نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کرکٹ ٹیم الیون کا ستمبر میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔ سابق سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے۔

ٹیم میں تمام ممالک سے ایک سے دو کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ورلڈ الیون نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باقاعدہ تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیگی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…