کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب پر بورڈ نے بھی ایک کروڑ روپے پھونک دیئے
لاہور(آن لائن) وزیر اعظم ہاس میں شیڈول تقریب پر پی سی بی کے بھی ایک کروڑ روپے سے زائد پھونک دیئے ،پلیئرز، ان کی فیملیز، مینجمنٹ کے ارکان، ممبرز گورننگ بورڈ، ڈائریکٹرز و جنرل منیجرز، سلیکشن کمیٹی و دیگر کو ملا کر تقریبا50 افراد اسلام آباد رہے ، سب کے اخراجات بورڈ نے برداشت کئے… Continue 23reading کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب پر بورڈ نے بھی ایک کروڑ روپے پھونک دیئے







































