ورلڈ کرکٹ الیون کادورہ پاکستان ،میچ کاٹکٹ کتنے میں ملے گا؟حیرت انگیزانکشاف

29  اگست‬‮  2017

لاہور( این این آئی) ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،قذافی اسٹیڈیم میں پچز کی تیاری اور تمام انکلوژرز کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے ، ٹکٹ کی قیمت 500سے 6ہزار تک رکھے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں گھاس کی کٹائی کیساتھ ماہرین نے پچز کی تیاری بھی شروع کر دی ہے ۔

تمام انکلوژرز میں کرسیاں کو چیک کیا جارہا ہے اور ٹوٹی ہوئی کرسیوں کو نئی کرسیوں سے تبدیل کیا جارہا ہے اس کے ساتھ ساتھ رنگ و روغن کا کام بھی جاری ہے ۔پاکستان اور ورلڈ الیون کے تین ٹی ٹونٹی 12، 13اور 15ستمبر کو شیڈول ہیں ۔ ٹکٹوں کے نرخ کی سمری بھی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو بھجوا دی گئی ۔ میچز کی ٹکٹ 500سے 6ہزار روپے تک رکھے جانے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…