پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پھٹیچر نہ ریلو کٹے۔بلکہ۔! ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان پر بھی عمران خان بول پڑے

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)پھٹیچر نہ ریلو کٹے۔بلکہ۔! ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان پر بھی عمران خان بول پڑے، تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کی حمایت کر دی ،عمران خان نے اس بار نہ کسی کو پھٹیچر کہا اور نہ ہی ریلو کیٹا بلکہ کپتان نے پاکستان کے دورہ ورلڈ الیون کو خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈ الیون کو پاکستان

لانے کا فیصلہ اچھا اقدام ہےانہوں نے کہاکہ عوام اپنے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ دیکھنے کیلئے ترسے ہوئے ہیں۔انہیں امید ہے کہ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کامیابی سے ہمکنار ہوگا۔ واضح رہے کہ ماضی میں عمران خان کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت کی گئی تھی۔ تاہم اب ان کی جانب سے ورلڈ الیون کے پاکستان کے دورے کی حمایت کی گئی ہے۔ ورلڈ الیون اگلے ماہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ورلڈ الیون میں دنیا کے مایہ ناز کرکٹر شامل ہوں گے۔ دورے کا مقصد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو واپس لانا ہے۔



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…