جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل، شرجیل خان کو عبرتناک سزا سنا دی گئی‎

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ سیکنڈل میں ملوث کرکٹر شرجیل خان پر 5سال کی پابندی لگا دی ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق شرجیل خان کو سپاٹ فکنگ سیکنڈل میں ملوث ہونے پر سزا سنا دی گئی ہے ۔اینٹی کرپشن ٹربیونل کی جانب سے

سنائی جانیوالی سزا کے مطابق وہ اڑھائی سال تک ہر طرح کی کرکٹ سے دوررہیں گے جبکہ اگلے اڑھائی سال وہ پی سی بی کی زیر نگرنی رہیں گےمیڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں سزا کیخلاف اپیل کا حق حاصل ہوگا۔واضح رہے کہ شرجیل خان پر پی ایس ایل ٹو کے دوران دو ڈاٹس بال کھیلنے کا الزام تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…