میچ بچانے کیلئے گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں
کنگسٹن (این این آئی)افغان کرکٹر گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان اور بنگلادیش کے گروپ 1 کے انتہائی اہم میچ کے اختتامی لمحات میں بار بار بارش آڑے آرہی تھی، کبھی ڈک ورتھ لوئس پر افغانستان تو کبھی بنگلادیش آگے رہی تاہم 12ویں اوور میں بارش کے وقت… Continue 23reading میچ بچانے کیلئے گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں