ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کا اسکواڈ زیادہ مضبوط ہے، مورگن نے بتادیا
لندن (این این آئی)سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں سابق کرکٹر و کمنٹیٹر آئن مورگن نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 ٹاپ ٹیموں میں سے مضبوط ترین اسکواڈ کیلئے بھارت کو چْنتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی ٹیم پہلے ایونٹ سے بعد سے کوئی ٹائٹل نہیں… Continue 23reading ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کا اسکواڈ زیادہ مضبوط ہے، مورگن نے بتادیا