انگلش فٹبالر مائیکل اوون سندھ میں ملنے والی محبتوں پر حیران
کراچی(این این آئی)برطانیہ کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر مائیکل اوون نے سندھ میں ملنے والی محبتوں اور پزیرائی حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال لیگ، انگلینڈ کے وفد نے سابق انٹرنیشل فٹ بالر انگلینڈ کے مائیکل اوون کی قیادت میں وزیر اعلی ہائوس کا دورہ کیا جہاں صوبائی وزیر… Continue 23reading انگلش فٹبالر مائیکل اوون سندھ میں ملنے والی محبتوں پر حیران