اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑی میں بیٹھ کر بنجی جمپ لگانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

datetime 12  ستمبر‬‮  2024 |

پیرس(این این آئی) ایک پیشہ ور اسٹنٹ ڈرائیور نے گاڑی میں بیٹھ کر بنجی جمپ لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔نسان فرانس کی جانب سے پیرس بزنس ڈسٹرکٹ میں منعقد کرائی گئی اس ورلڈ ریکارڈ کی کوشش کے لیے ایک پروفیشنل اسٹنٹ مین اور ریس ڈرائیورلورینٹ لاسکو کا انتخاب کیا گیا۔

آٹھ بنجی تاروں سے باندھی گئی کار کو 213 فٹ اور 3 انچز (گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے طے کیا گیا ہدف) کی بلندی سے کرین سے نیچے چھوڑا گیا۔نسان مارکیٹنگ ڈائریکٹر جیروم بِگوٹ کا کہنا تھا کہ قاشقائی ایـپاور کو متعدد ٹی وی کمرشلز میں دکھائے جانے کے بعد یہ اسٹنٹ ایک منطقی اقدام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…