منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

بابراعظم مقامی بولر کے ہاتھوں کلین بولڈ، ویڈیووائرل

datetime 11  ستمبر‬‮  2024 |

فیصل آباد(این این آئی)بابراعظم پریکٹس میچ کے دوران مقامی بولر کے ہاتھوں کلین بولڈ ہو گئے’ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔چیمپیئنز ون ڈے کپ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن (آج)12 ستمبر کو فیصل آباد میں شروع ہوگا جس کے لیے شریک کھلاڑی بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں۔

اسپاٹ لائٹ میں پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں جنہیں بین الاقوامی کرکٹ میں فارم میں حالیہ کمی کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ٹورنامنٹ سے قبل پریکٹس میچ میں بابر اعظم کی پریشانیوں کا سلسلہ جاری رہا انہیں حیران کن طور پر مقامی نوجوان اسپنر نے کلین بولڈ کر دیا۔ان کے مقامی بولر کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اپنی غیر معمولی تکنیک کے لیے مشہور بلے باز کو بائیں ہاتھ کے اسپنر محمد اصغر نے کلین بولڈ کیا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…