حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے
اسلام آباد (این این آئی)فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کانٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے ممکنہ 15رکنی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، صائم ایوب اور فخر زمان… Continue 23reading حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے