ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مستقبل کے لیے فکر مند لوگوں کو پیغام دیا ہے کہ مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مستقبل کی غیر یقینی صورتِ حال سے نمٹنے کے بارے… Continue 23reading ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام