سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود کی گردن میں گولی ماری۔ اہلکار چھٹیوں پر گیا ہوا تھا۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی