اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اّئی سی سی کی نئی رینکنگ، ون ڈے میں بابر اعظم، ٹی20 میں ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024 |

لندن (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر اّگئے ہیں۔اّئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی رینکنگ میں ٹی20 کے بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

پاکستان کے بابر اعظم ٹی20 کی اّئی سی سی رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر اّگئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کی بولرز رینکنگ میں انگلینڈ کے عادل رشید کا قبضہ برقرار ہے، پاکستانی فاسٹ بولر شاہین اّفریدی ٹاپ ٹین بولرز کی فہرست سے باہر ہیں، اْن کا 13واں نمبر ہے۔بھارت کے ارشدیپ سنگھ 8 درجے ترقی کے بعد ابتدائی 10 بولرز کی فہرست میں شامل ہوکر 9ویں نمبر پر اّگئے ہیں۔

اس فارمیٹ کی اّل راؤنڈ رینکنگ میں لیام لونگسٹن پہلے نمبر پر ہیں جبکہ بھارت کے ہاردک پانڈیا 4 درجے ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ون ڈے کی بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کی پہلی پوزیشن بدستور برقرار ہے، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک درجے ترقی کے بعد 10ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔بولرز رینکنگ میں جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے جبکہ افغانستان کے محمد نبی آل راؤنڈرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…