اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

جنسی اسکینڈل؛ ترکیہ کی خاتون فٹ بال ریفری اور سینیئر عہدیدار معطل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی) ترک فٹ بال فیڈریشن نے 24 سالہ ریفری ایلف کراسلان اور سینیئر عہدیدار ایمرڈ پر پابندی عائد کر دی۔ترک میڈیا کے مطابق ایلف کراسلان پر الزام تھا کہ وہ اپنی عمر سے تین گنا زیادہ بڑے فیڈریشن کے اہم عہدیدار 61 سالہ ایرڈیمیر کے ساتھ جنسی کلپ میں نظر آئی تھیں۔اس فیصلے کے خلاف دونوں افراد کی عدالت میں کی گئی تمام اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔

خاتون ریفری پر 90 جب کہ سینیئر ریفری ا?بزرور ایمرڈ پر 45 دن کے لیے فٹبال فیڈریشن کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔برطانوی اخبار ”دی سن” کے مطابق پابندیاں ایک جنسی کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد لگائی گئی جس میں خاتون ریفری کے ساتھ کمنٹیٹر کو نازیبا حرکتیں کرتے دیکھا گیا۔

خاتون ریفری نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ میں کہا کہ مذکورہ ویڈیو کسی اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی تھی۔یاد رہے کہ 60 سالہ ایرڈیمیر نے 1999 اور 2002 کے درمیان فیفا کے ریفری کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں اور ترک فٹبال فیڈریشن میں ریفری آبزرور ہیں۔انھوں نے کہا کہ اس کیس سے میری ساکھ خراب ہوئی ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…