اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

زینب عباس اور سابق کرکٹر عامر سہیل کو ایک تصویر نے ولن بنادیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024 |

ملتان (این این آئی)ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پریزینٹر کے فرائض نبھانے والی زینب عباس اور سابق کرکٹر عامر سہیل کو ایک تصویر سوشل میڈیا پر ولن بنادیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹی وی پریزینٹر زینب عباس نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ سابق انگلش کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین اور سابق کرکٹر عامر سہیل کے ہمراہ میدان پر میچ کی صورتحال پر گفتگو کررہی تھیں۔

اس تصویر میں سابق انگلش کپتان ناصر حسین میدان پر شدید گرمی کے دوران اپنی چھتری خود پکڑے ہوئے تھے جبکہ عامر سہیل اور زینب عباس نے گراؤنڈ اسٹاف کے ممبر کو چھتری پکڑوا کر کھڑا کردیا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔صارفین کی جانب سے دونوں پاکستانیوں کو ٹرولنگ کا سامنا ہے جبکہ کمنٹیٹر ناصر حسین کے اقدام کی تعریف کی جارہی ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ ہمارے لوگ منصب پر پہنچ کر پروٹوکول سے فائدہ اٹھانا پسند کرتے ہیں، ہمارے معاشرے کا مائنڈ سیٹ بن چکا ہے، جو ایک تلخ حقیقت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…