جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان،بھارتی سٹار کرکٹر اظہر الدین کے بیان نے بھارت میں آگ لگادی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان،بھارتی سٹار کرکٹر اظہر الدین کے بیان نے بھارت میں آگ لگادی

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان ایک انتہائی شاندار اقدام اور کرکٹ اور اس سے متعلقہ تمام افراد کیلئے بہت زبردست بات ہے ۔ ایک انٹرویو میں محمد اظہرالدین نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وہ جذبے سے… Continue 23reading ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان،بھارتی سٹار کرکٹر اظہر الدین کے بیان نے بھارت میں آگ لگادی

لاہور میں کرکٹ میچ،حکومت نے ایسی پابندی عائد کردی جو تاریخ میں کبھی نہیں لگی، حیرت انگیزفیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

لاہور میں کرکٹ میچ،حکومت نے ایسی پابندی عائد کردی جو تاریخ میں کبھی نہیں لگی، حیرت انگیزفیصلہ

لاہور ( این این آئی) سکیورٹی حکام کی جانب سے قذافی سٹیڈیم کے اطراف کے ہوٹلز ، ہاسٹلز اور گیسٹ ہاؤسز بند کرادیئے گئے ۔ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے آزادی کپ کے تمام ترسکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، سکیورٹی حکام نے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف کے ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسزاورہاسٹلزکوبھی بند کرا دیا۔زرائع کے… Continue 23reading لاہور میں کرکٹ میچ،حکومت نے ایسی پابندی عائد کردی جو تاریخ میں کبھی نہیں لگی، حیرت انگیزفیصلہ

ورلڈ الیون کیخلاف سیریز آسان نہیں ہوگی لیکن جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ‘ کپتان سرفراز احمد

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون کیخلاف سیریز آسان نہیں ہوگی لیکن جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ‘ کپتان سرفراز احمد

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کی ٹیم میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہیں ان کے خلاف سیریز آسان نہیں ہوگی لیکن سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور شائقین کرکٹ کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ورلڈ الیون میں… Continue 23reading ورلڈ الیون کیخلاف سیریز آسان نہیں ہوگی لیکن جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ‘ کپتان سرفراز احمد

آزادی کپ ٹی ٹونٹی سیریز کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے صرف کھانے پر کتنے کروڑ خرچ ہونگے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

آزادی کپ ٹی ٹونٹی سیریز کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے صرف کھانے پر کتنے کروڑ خرچ ہونگے؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور( این این آئی)ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزاد کپ ٹی ٹونٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے ۔آئی جی پنجاب نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے ہیں۔ تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی… Continue 23reading آزادی کپ ٹی ٹونٹی سیریز کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے صرف کھانے پر کتنے کروڑ خرچ ہونگے؟ حیرت انگیزانکشاف

ورلڈ الیون میچز، پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے کھڑکی ثابت ہونگے‘ نجم سیٹھی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون میچز، پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے کھڑکی ثابت ہونگے‘ نجم سیٹھی

لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے میچز پاکستان کیلئے عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے کھڑکی ثابت ہونگے‘ سری لنکا، ویسٹ انڈیز کے بعد جنوبی افریقا کو بھی دعوت دینگے،دنیا کو پیغام ہے کہ پاکستانی قوم دہشت گردی کو برداشت نہیں… Continue 23reading ورلڈ الیون میچز، پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے کھڑکی ثابت ہونگے‘ نجم سیٹھی

آل کراچی منو سوامی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں 7میچوں کے فیصلے ہوگئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

آل کراچی منو سوامی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں 7میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی(این این آئی) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ایسٹ کے زیر اہتمام جاری “آل کراچی منو سوامی یادگاری فٹ با ٹورنامنٹ “میں مزید 7میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں جانباز اسپورٹس لانڈھی نے مد مقابل مسلم اسٹار کو 2-0سے زیر کردیا ۔دوسرے میچ میں عثمانیہ اسٹار نے گلشن اسپورٹس کو 3-0سے ،تیسرے… Continue 23reading آل کراچی منو سوامی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں 7میچوں کے فیصلے ہوگئے

لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ میچز کا انعقاد حکومت نے 8 دن کی چھٹیاں دیدیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ میچز کا انعقاد حکومت نے 8 دن کی چھٹیاں دیدیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ میلہ سجانے کیلئے ایف سی کالج یونیورسٹی کو ہفتہ بھر کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے کیونکہ کالج میں شائقین کرکٹ کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنے گا۔ قذافی سٹیڈیم میں ورلڈ الیون کیساتھ تین میچز کے دوران ایف سی کالج 11 سے 18 ستمبر تک بند… Continue 23reading لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ میچز کا انعقاد حکومت نے 8 دن کی چھٹیاں دیدیں

ریڈ بل کیمپس کرکٹ ورلڈ فائنلز ،پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

ریڈ بل کیمپس کرکٹ ورلڈ فائنلز ،پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

کولمبو،اسلام آباد (آن لائن)ریڈ بل کیمپس کرکٹ کے ورلڈ فائنلز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست سے دوچار کردیا۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض80رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی۔جواب میں پاکستان نے مقررہ ہدف 15.4اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر پوراکردیا۔آل رانڈ ر حسن… Continue 23reading ریڈ بل کیمپس کرکٹ ورلڈ فائنلز ،پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

آئی سی سی کا پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سیریز کو انٹرنیشنل میچز کا درجہ دینے کا فیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

آئی سی سی کا پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سیریز کو انٹرنیشنل میچز کا درجہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سیریز کو انٹرنیشنل میچز کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سیریز کے ذریعے کھلاڑیوں کے پاس اپنی انٹرنیشنل رینکنگ بہتر بنانے کا ندر موقع ہے۔جنوبی افریقی کپتان فرینکوئس ڈیو پلیسی کی قیادت میں 14 رکنی ورلڈ الیون… Continue 23reading آئی سی سی کا پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سیریز کو انٹرنیشنل میچز کا درجہ دینے کا فیصلہ