جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

عامر خان نے پاکستان اور سری لنکا کا میچ قذافی اسٹیڈیم میں دیکھنے کا اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین 29 اکتوبر کو کھیلے جانے والا ٹی ٹوینٹی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آ کر دیکھوں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں مایہ ناز برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں بالخصوص پاکستانی شائقین

کے پسندیدہ کھیل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ میں بھی ان پرلطف نظاروں سے محظوظ ہونے اور پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے 29 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آکر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والا ٹی ٹوینٹی میچ براہ راست دیکھوں گا جب کہ اس موقع پر عامر خان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…