پشاور زلمی سے راستے الگ؟ شاہد آفریدی نے ’’تبدیلی ‘‘ دکھادی
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اپنی سابق فرنچائز پشاور زلمی سے نالاں نظر آتے ہیں جس کی ایک جھلک میران شاہ میں ہونے والے امن کپ ٹورنامنٹ کے دوران نظر آئی جب یو کے جرنلسٹ الیون کے ساتھ میچ کے دوران آفریدی نے پشاور زلمی کی جگہ پاک… Continue 23reading پشاور زلمی سے راستے الگ؟ شاہد آفریدی نے ’’تبدیلی ‘‘ دکھادی