کائونٹی کرکٹ میں محمد عامر کی تباہ کن بائولنگ کے چرچے سب کے چھکے چھڑا دیئے، کتنی وکٹیں لے اڑے؟
لیڈز(آئی این پی) انگلش کانٹی چیمپئن شپ میں برطانوی کرکٹ کلب ایسکس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ باولرمحمد عامر نے یارکشائر کے خلاف تباہ کن باولنگ کا مظاہر ہ کردیا۔فاسٹ باولر کی شاندار گیند بازی کی بدولت پہلی اننگز میں یارکشائر کی پوری ٹیم 113 رنز پر ڈھیر ہو گئی، ایڈم لیتھ 68 رنز… Continue 23reading کائونٹی کرکٹ میں محمد عامر کی تباہ کن بائولنگ کے چرچے سب کے چھکے چھڑا دیئے، کتنی وکٹیں لے اڑے؟