ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وسیم اکرم بھی ٹی ٹین کرکٹ سے منسلک ہوگئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی)سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم ٹی 10 کرکٹ لیگ میں مراٹھا عربیئنز کے مینٹراور کوچ ہوں گے۔مراٹھا عربیئنز کی ٹیم نے پہلے ہی سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کو کپتان اور آئیکون پلیئر بنایا ہوا ہے تاہم ایونٹ میں ٹیم کی رہنمائی کیلیے وسیم اکرم 5 نومبر کو شارجہ جائیں گے،

وہ پلیئرز ڈرافٹ میں شامل ہوکر ذاتی طور پر ٹیم کا کمبی نیشن ترتیب دیں گے۔یاد رہے کہ مذکورہ ٹیم کے شریک مالکان میں بھارتی فلمسٹار سہیل خان بھی شامل ہیں جبکہ فرنچائز نے اپنی ٹیم کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ ظہیرخان اور سریش رائنا کو بھی ریلیز کردے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…