پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کے خلاف تیسرے میچ میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، کرونا رتنے

datetime 10  اگست‬‮  2017

بھارت کے خلاف تیسرے میچ میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، کرونا رتنے

پالے کیلی (آن لائن)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز کرونا رتنے نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچوں میں مسلسل شکستوں کے باوجود تیسرے میچ میں ڈٹ کر مقابلے کے لئے تیار ہیں۔ اپنے ایک بیان میں کرونا رتنے نے کہا کہ ہار جیت کھیل… Continue 23reading بھارت کے خلاف تیسرے میچ میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، کرونا رتنے

آئی لینڈرز کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرینگے، روی چندرن ایشون

datetime 10  اگست‬‮  2017

آئی لینڈرز کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرینگے، روی چندرن ایشون

پالے کیلی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ آئی لینڈرز کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی… Continue 23reading آئی لینڈرز کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرینگے، روی چندرن ایشون

چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بظاہر نمائشی لیکن مراعات کتنی ہوتی ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی

datetime 10  اگست‬‮  2017

چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بظاہر نمائشی لیکن مراعات کتنی ہوتی ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی

کراچی(آئی این پی) چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بظاہر تو اعزازی مگر مراعات بے شمار ہیں، نجم سیٹھی بھی بھرپور انداز سے ان سے فائدہ اٹھا سکیں گے، انھیں ہر ماہ لاکھوں روپے خود پر خرچ کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کو وزیر اعظم کے بعد ملک… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بظاہر نمائشی لیکن مراعات کتنی ہوتی ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی

نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالتے ہی کس اہم شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا؟

datetime 10  اگست‬‮  2017

نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالتے ہی کس اہم شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم کے فزیو تھراپسٹ شین ہیز کو ڈسپلن کی خلاف ورزیوں اور سینئر کھلاڑیوں کی شکایات پر ہٹا دیا گیا ہے۔پی سی بی کے نو منتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے اس بات کا اعلان اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ دیگر غیر ملکی… Continue 23reading نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالتے ہی کس اہم شخصیت کو عہدے سے فارغ کر دیا؟

نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی شروع ہوتے ہی نجم سیٹھی کوکیا بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 10  اگست‬‮  2017

نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی شروع ہوتے ہی نجم سیٹھی کوکیا بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین منتخب۔عہدے کی مدت 3 برس ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی کے دن نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ نئے چیئرمین منتخب کر لئے گئے ہیں ۔ ان کے عہدے کی مدت 3سال… Continue 23reading نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی شروع ہوتے ہی نجم سیٹھی کوکیا بڑی خوشخبری مل گئی

میرا مذہب اجازت نہیں دیتا۔۔۔! انگلش کرکٹرمعین علی کا انکار ،ٹیم چھوڑ کرچلتے بنے،ایک اورعظیم مثال قائم کردی

datetime 10  اگست‬‮  2017

میرا مذہب اجازت نہیں دیتا۔۔۔! انگلش کرکٹرمعین علی کا انکار ،ٹیم چھوڑ کرچلتے بنے،ایک اورعظیم مثال قائم کردی

لندن(آئی این پی) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم میں فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر معین علی نے ٹرافی کے حصول کے بعد ٹیم کے ساتھ جشن نہیں منایا کیونکہ انگلش کرکٹرز نے اس دوران وائن ایک دوسرے پر انڈیلنا تھی۔حالیہ سیریز میں معین علی 4 میچوں میں… Continue 23reading میرا مذہب اجازت نہیں دیتا۔۔۔! انگلش کرکٹرمعین علی کا انکار ،ٹیم چھوڑ کرچلتے بنے،ایک اورعظیم مثال قائم کردی

پاکستان سے مقابلہ،سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے بھارتی ٹیم کیخلاف جارحانہ ریمارکس پر ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 9  اگست‬‮  2017

پاکستان سے مقابلہ،سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے بھارتی ٹیم کیخلاف جارحانہ ریمارکس پر ہنگامہ برپا ہوگیا

چنائی(این این آئی)سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم کا چکر نہیں ہوتا، بھارت پاکستان کا سامنا کیے بغیر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بنا ہے، میں چاہوں گا کہ دونوں کے درمیان ٹیسٹ سیریز ہو پھر… Continue 23reading پاکستان سے مقابلہ،سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے بھارتی ٹیم کیخلاف جارحانہ ریمارکس پر ہنگامہ برپا ہوگیا

عمران خان کب شادی کر رہے ہیں؟ شعیب اختر نے سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2017

عمران خان کب شادی کر رہے ہیں؟ شعیب اختر نے سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کب شادی کر رہے ہیں؟ شعیب اختر نے سرپرائز دے دیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف کرکٹ شعیب اختر جو کہ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے جانے جاتے ہیں نے عمران خان کی شادی کے متعلق کہا کہ میری دو ماہ پہلے ان سے ملاقات ہوئی تھی جس میں… Continue 23reading عمران خان کب شادی کر رہے ہیں؟ شعیب اختر نے سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز انکشاف

شاہد آفریدی اوریونس خان نے انکار کر دیا ۔۔ دونوں سے کیا درخواست کی گئی تھی ؟

datetime 9  اگست‬‮  2017

شاہد آفریدی اوریونس خان نے انکار کر دیا ۔۔ دونوں سے کیا درخواست کی گئی تھی ؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان کا ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ25اگست سے16ستمبر تک شیڈول ہے جس میںقومی ٹیم کے اسٹارز کھلاڑی شرکت نہیں کریں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی غیرملکی لیگز اور کاونٹی کھیلنے میں مصروف ہیں۔ تاہم حالیہ ریٹائر ہونے والے کھلاڑیوں نے بھی ہاتھ اٹھالئے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود شاہد آفریدی سےقومی ٹی ٹوئنٹی میں… Continue 23reading شاہد آفریدی اوریونس خان نے انکار کر دیا ۔۔ دونوں سے کیا درخواست کی گئی تھی ؟