بھارتی کرکٹ سٹار کو شادی کی پیشکش کرنے والی کوئی لڑکی نہیں بلکہ کونسی پاکستانی شخصیت نکلی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹرز کو دوران میچ سٹیڈیم میں موجود خواتین کی طرف سے بذریعہ بینرز اور پلے کارڈ شادی کے پرپوزل ملنا کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن پاکستان اور ورلڈ الیون کے میچ کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیلئے ایک ایسا رشتہ آگیا کہ سب ہی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔… Continue 23reading بھارتی کرکٹ سٹار کو شادی کی پیشکش کرنے والی کوئی لڑکی نہیں بلکہ کونسی پاکستانی شخصیت نکلی؟