ستمبر‘ اکتوبر اور نومبر میں تین عالمی ٹیمیں پاکستان آئیں گی‘ چیئرمین پی سی بی
لاہور (آئی این پی) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ستمبر‘ اکتوبر اور نومبر میں تین عالمی ٹیمیں پاکستان آئیں گی‘ ورلڈ الیون‘ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی‘ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال کرائیں گے‘ دنیا کو کرکٹ سے متعلق پاکستان کے جذبے… Continue 23reading ستمبر‘ اکتوبر اور نومبر میں تین عالمی ٹیمیں پاکستان آئیں گی‘ چیئرمین پی سی بی