اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس، ٹریبونل غیر جانبدار نہیں، ٹریبونل کے سربراہ کس سے تنخواہ لیتے ہیں؟ ناصر جمشید کے وکیل کا انکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2017

ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس، ٹریبونل غیر جانبدار نہیں، ٹریبونل کے سربراہ کس سے تنخواہ لیتے ہیں؟ ناصر جمشید کے وکیل کا انکشاف

لاہور(آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں معطل کرکٹر ناصر جمشید کیس کی ٹریبیونل میں سماعت ہوئی جس میں کرکٹر کے وکیل نے ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھا دیے ہیں جب کہ کیس کی مزید سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔کرکٹر کے وکیل نے کہا کہ ٹریبیونل کس طرح غیرجانبدار رہ سکتا ہے… Continue 23reading ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس، ٹریبونل غیر جانبدار نہیں، ٹریبونل کے سربراہ کس سے تنخواہ لیتے ہیں؟ ناصر جمشید کے وکیل کا انکشاف

جب غلطی پر نہیں تو ڈر کیسا، عمر اکمل کا شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا اعلان

datetime 17  اگست‬‮  2017

جب غلطی پر نہیں تو ڈر کیسا، عمر اکمل کا شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) عمر اکمل آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔گزشتہ روز عمر اکمل کی طرف سے کوچ مکی آرتھر پر انتہائی اہم الزامات لگائے گئے ۔جس کے بعد آج پی سی بی نے عمر اکمل کو شو کاز نوٹس جاری کردیا اور عمر اکمل کو سات روز میں جواب داخل کروانے… Continue 23reading جب غلطی پر نہیں تو ڈر کیسا، عمر اکمل کا شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا اعلان

پاکستان کے معروف کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان، سیاست میں آنے کا اعلان کیوں کیا؟ تفصیلات جاری!

datetime 17  اگست‬‮  2017

پاکستان کے معروف کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان، سیاست میں آنے کا اعلان کیوں کیا؟ تفصیلات جاری!

پشاور (آئی این پی )سکواش کے سابق عالمی چیمپئن اور خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری قمر زمان نے اولمپک میں دھڑے بندیوں اور سیاست کی وجہ سے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں کھیلوں کے فروغ اور… Continue 23reading پاکستان کے معروف کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان، سیاست میں آنے کا اعلان کیوں کیا؟ تفصیلات جاری!

پی ایس ایل تھری ،لاہور اور کراچی میں کھیلنے سے متعلق غیرملکی کھلاڑیوں نے کیا جواب دیا؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2017

پی ایس ایل تھری ،لاہور اور کراچی میں کھیلنے سے متعلق غیرملکی کھلاڑیوں نے کیا جواب دیا؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) غیر ملکی کر کٹرز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو غیر محفوظ قرار دیدیا۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں شامل فارن کرکٹرز میں 100 فیصد شہرقائد میں میچ کھیلنے کو تیار نہیں، یہاں پر فاٹا یا بلوچستان کی طرح القاعدہ اور دہشت گردی کا عنصر… Continue 23reading پی ایس ایل تھری ،لاہور اور کراچی میں کھیلنے سے متعلق غیرملکی کھلاڑیوں نے کیا جواب دیا؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیزانکشاف

انتہائی اقدام خودکشی سے کم نہیں۔۔۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر الزام لگاناعمراکمل کو مہنگا پڑ گیا

datetime 17  اگست‬‮  2017

انتہائی اقدام خودکشی سے کم نہیں۔۔۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر الزام لگاناعمراکمل کو مہنگا پڑ گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر الزامات عائد کرنے پر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کیا ہے ۔ اس حوالے سے پی… Continue 23reading انتہائی اقدام خودکشی سے کم نہیں۔۔۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر الزام لگاناعمراکمل کو مہنگا پڑ گیا

محمد عامر نے کاونٹی کرکٹ میں آتے ہی چھاگئے،صرف ایک مہینے میں ہی بڑا کام کردکھایا

datetime 17  اگست‬‮  2017

محمد عامر نے کاونٹی کرکٹ میں آتے ہی چھاگئے،صرف ایک مہینے میں ہی بڑا کام کردکھایا

لاہور (این این آئی) محمد عامر نے کاونٹی کرکٹ میں آتے ہی تہلکہ مچادیا،قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کو کاونٹی کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈیوائسز پلیئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔فاسٹ بالر محمد عامر ان دنوں انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading محمد عامر نے کاونٹی کرکٹ میں آتے ہی چھاگئے،صرف ایک مہینے میں ہی بڑا کام کردکھایا

مشتاق احمد نے عمر اکمل کے مکی آرتھرپر الزامات کابھانڈہ پھوڑ دیا،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2017

مشتاق احمد نے عمر اکمل کے مکی آرتھرپر الزامات کابھانڈہ پھوڑ دیا،انتہائی افسوسناک انکشافات

لاہور (این این آئی) پاکستانی کرکٹرعمر اکمل کے مکی آرتھر کے الزامات کے بعد ہیڈکوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی مشتاق احمد بھی سامنے آگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مشاق احمد نے بتایا کہ جب عمر اکمل اور مکی آرتھر کے درمیان بات چیت ہو رہی تھی تو میں اس وقت وہاں موجود تھا ،مکی آرتھر… Continue 23reading مشتاق احمد نے عمر اکمل کے مکی آرتھرپر الزامات کابھانڈہ پھوڑ دیا،انتہائی افسوسناک انکشافات

سر پر گیند لگنے سے پاکستانی کھلا ڑی جا ں بحق

datetime 17  اگست‬‮  2017

سر پر گیند لگنے سے پاکستانی کھلا ڑی جا ں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کے ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میں ابھرتا ہوا نوجوان کھلاڑی زبیر احمد سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی زبیر احمدسر پر کرکٹ کی گیند لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے ، جاں بحق ہونے والا… Continue 23reading سر پر گیند لگنے سے پاکستانی کھلا ڑی جا ں بحق

عمر اکمل کے مکی آرتھر پر الزامات، انضمام الحق اور وسیم اکرم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 16  اگست‬‮  2017

عمر اکمل کے مکی آرتھر پر الزامات، انضمام الحق اور وسیم اکرم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر اکمل کے مکی آرتھر پر الزامات، انضمام الحق اور وسیم اکرم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین عمر اکمل نے قوم ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کے خلاف الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مجھے گالیاں بھی دیں،… Continue 23reading عمر اکمل کے مکی آرتھر پر الزامات، انضمام الحق اور وسیم اکرم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا