کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اہم ترین اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)سری لنکن کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو لاہور میں ٹی ٹونٹی میچ کے لئے دورہ پاکستان کا پابند نہیں کرے گا،ورلڈ الیون کے کامیاب دورے کے باوجود 29 اکتوبر کو مختصر فارمیٹ کے میچ کے لئے سری لنکا کے دورہ پاکستان کا حتمی اعلان سکیورٹی آفیشل کی رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔بورڈ کے… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اہم ترین اعلان کردیا