منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاس ویگاس (آئی این پی)پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ نوید بٹ نے نیچرل مسٹر اولمپیا میں سلور میڈل جیت لیا ہے۔امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے نیچرل مسٹر اولمپیا میں نوید بٹ نے اس مرتبہ سلور میڈل اپنے نام کیا۔ اس سے قبل نوید بٹ تین مرتبہ گولڈ میڈل جیت چکے

ہیں۔نوید بٹ کا کہنا تھا کہ وہ نامساعد حالات میں ٹریننگ کر کے امریکا گئے۔ انہوں نے سفری اخراجات کے لیے ادھار رقم لی تھی۔نوید بٹ نے فزیکلی چیلجنڈ کلاس میں سلور میڈل جیتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چوتھی مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی لیکن وہ سلور میڈل جیتنے پر بھی بہت خوش ہیں۔ نوید بٹ نے اپنا میڈل پاکستان آرمی کے نام کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…