اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوئمنگ پول ، لڑکی اور کرکٹر محمد نواز تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر محمد نواز کی سوئمنگ پول کے قریب نامعلوم لڑکی کے ساتھ تصاویر نےہلچل مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف قومی کرکٹر محمد نواز بھی سوشل میڈیا پر اپنی نجی سرگرمیوں کے باعث ان دنوں ان ہو رہے ہیں۔ ان کی ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہلچل مچ گئی ہے۔ تصویر میں دیکھا

جا سکتا ہے کہ کرکٹر محمد نواز ایک لڑکی کے ساتھ سوئمنگ پول کے ساتھ کندھے پر ہاتھ کھڑے سیلفی لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ایک بڑی تعداد کی جانب سے محمد نواز کے ساتھ موجود لڑکی کو ان کی منگیتر قرار دیا جا رہا ہے اور کئی اس سے متعلق جاننا کیلئے محمد نواز سے سوال کر رہے ہیں کہ وہ بتائیں کہ یہ لڑکی کون ہے۔

 

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…