عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی، پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کا حصہ بن گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی، پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کا حصہ بن گئے، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر جو کہ بیماری کی وجہ سے کرکٹ سے دور تھے، صحت یابی کے بعد پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اپنی بیٹنگ کے جوہر… Continue 23reading عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی، پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کا حصہ بن گئے