ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ویمنز ہاکی ورلڈ لیگ فائنلز کا آغاز (کل) سے نیوزی لینڈ میں ہو گا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

آکلینڈ (این این آئی)ویمنز ہاکی ورلڈ لیگ فائنلز کا آغاز (کل)17 نومبر سے نیوزی لینڈ میں ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں انگلینڈ، جرمنی، ارجنٹائن، چائنہ، نیوزی لینڈ، کوریا، امریکا اور ہالینڈ شامل ہیں۔ افتتاحی

روز دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اسی روز دوسرے میچ میں ہالینڈ اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 24 اور 25 نومبر جبکہ فائنل 26 نومبر کو ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…