اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یاسر شاہ کا بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کے ساتھ معاہدہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)لیگ اسپنر یاسر شاہ کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان کے بعد برسبین ہیٹ نے یاسر شاہ کے ساتھ بھی معاہدہ کر لیا ہے ٗبیگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کی انتظامیہ کے مطابق یاسر شاہ کا معاہدہ متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے کیا گیا ہے اور وہ دو

انٹرنیشنل کھلاڑیوں برینڈن میکلم اور شاداب خان کے متبادل ہوں گے۔انتظامیہ کے مطابق شاداب خان پوری لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہو سکتے انہیں ملکی ڈیوٹی کیلئے جانا پڑ سکتا ہے اس لیئے متبادل کے طوپر بھی لیگ اسپنر کا انتخاب کیا گیا تاکہ تسلسل برقرار رہے یاسر شاہ ابتدائی طور پر ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے تاہم ٹیم کے ساتھ رہ کر وہ شاداب خان سمیت دوسرے کھلاڑیوں کو ٹرین کریں گے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…