پی ایس ایل 3کیلئے ڈیرن سیمی کا پشتو میں پیغام جاری
سینٹ لوئیس (آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) پاکستانی عوام کیلئے اہم ایونٹ بن چکا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس میں شامل غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستانیوں کی محبت اور میزبانی کے دلدارہ ہیں۔پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز سے قبل دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی… Continue 23reading پی ایس ایل 3کیلئے ڈیرن سیمی کا پشتو میں پیغام جاری











































