ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل 3کیلئے ڈیرن سیمی کا پشتو میں پیغام جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

سینٹ لوئیس (آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) پاکستانی عوام کیلئے اہم ایونٹ بن چکا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اس میں شامل غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستانیوں کی محبت اور میزبانی کے دلدارہ ہیں۔پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز سے قبل دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر پشتوزبان میں

ایک بیان جا ری ہوا، انہوں نے اپنے شائقین سے پوچھا ہے کہ پی ایس ایل 3کے بار ے میں کیاخیال ہے،امید ہے سب ٹھیک ہوں گے۔اپنے پیغام میں انہوں نے پی ایس ایل 3 کی ڈارفٹنگ کے حوالے سے بھی عوام سے رائے لی ہے۔واضح رہے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی پلئیرز ڈرافٹنگ12نومبر کوہو رہی ہے اور پشاور زلمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…