پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ناقص فارم سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی میں رکاوٹ بن گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور 2010میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ اس وقت قومی ٹیم میں واپسی کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے ہیں اور گزشتہ سال قائد اعظم ٹرافی میں ان کی پرفارمنس بھی بہترین رہی تھی تاہم اس سال پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں

ان کی بدترین پرفارمنس نے قومی ٹیم میں ان کی واپسی کے امکانا ت کو شدید زک پہنچائی ہے ۔حالیہ سیزن میں سلمان بٹ نے اب تک واپڈ ا کے لیے 7میچز کی 13اننگز میں محض20.31 کی اوسط سے 264رنز سکور کیے ہیں جن میں 2نصف سنچریاں بھی شامل ہیں ۔ دوسری جانب قومی ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل نے اگرچہ رواں سیزن میں 234رنز سکور کیے تاہم ان کی اوسط سلمان بٹ سے زیادہ (21.36) رہی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…