منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارکرلی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی تحریک انصاف میں شمولیت کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریکانصاف کے رہنما عثمان ڈار نے فیس بک پر تصاویر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

وہ آل راؤنڈر کو پی ٹی آئی کا مفلر دے رہے ہیں۔عثمان ڈار کے مطابق عبدالرزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت کے لئے رضا مندی ظاہر کردی ہے اور وہ آئندہ چند روز میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرکے باقاعدہ اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…