منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سنچری کرو پھر بیٹی سے شادی کرلو

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق بھارتی بلے باز اجے جدیجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سسر نے ان کے سامنے اپنی بیٹی سے شادی کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانے کی شرط رکھی تھی۔سابق بھارتی بلے باز کا کہنا تھا کہ ان کی منگنی ہونے کے بعد ان کے ہونے والے سسر ان کی اہلیہ سے کہا کہ اسے بتا دو کہ اگر یہ تم سے شادی کرنا چاہتا ہے تو اسے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری سکور کرنا ہوگی۔سابق بھارتی

بلے باز کے مطابق وہ ایک سال تک ٹیسٹ سنچری بنانے کی کوشش کرتے رہے اور اس دوران دو مرتبہ 70کرکے آؤٹ ہوئے،بڑ ی مشکل سے ایک بار نائنٹیز میں گئے لیکن 96پر آؤٹ ہوگئے ،اس کے بعد ان کا دل ٹیسٹ کرکٹ سے اٹھ گیا اور انہوں نے بیگم سے کہا کہ میرے ہونے والے سسر جی سے کہو کہ میں نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی ہے ،اب بتائیں آگے کیا کرنا ہے ؟جس کے بعد بالاخر وہ رضامند ہوگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…