منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگزمیں بغیر رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کولکتہ(آئی این پی) سری لنکن بولر سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے۔سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رن دیئے 3 وکٹیں لے کر دوسرے نمبر پر آ گئے، انھوں نے

بھارت سے کولکتہ ٹیسٹ کے پہلے دن تمام6 اوورز میڈن کر کے تین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔واضح رہے کہ لکمل سے قبل 1959 کے دہلی ٹیسٹ میں آسٹریلوی اسپنر رچی بینو نے 3.4 اوورز میں بغیر رن دیے اتنے شکار کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…