منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بائولنگ پر پابندی ،محمد حفیظ کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن پر پابندی عائد ہونے کے بعد بنگلا دیش پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے جس کے بعد ان پر میچز کے دوران بولنگ کرانے پر پابندی عائد کردی گئی، آئی سی سی نے کہا ہے کہ جب تک بولر اپنا ایکشن درست نہیں کریں گے اور دوبارہ ٹیسٹ دے کر خود کو کلیئر نہیں کرائیں گے

اس وقت تک انہیں دوبارہ بولنگ کرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد محمد حفیظ نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وہ بی پی ایل میں کومیلا وکٹوریئنز کے ساتھ معاہدہ بھی کرچکے ہیں، حفیظ کا موقف ہے کہ وہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے بجائے پاکستان میں رہ کر اپنے بولنگ ایکشن کو درست کرنے کے لیے کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…