شعیب اختر نے بھارتیوں کو آئینہ دکھایا تو جواب میں ’ہندو سورمائوں‘‘ نے راولپنڈی ایکسپریس کو کیا کہا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل پچ فکسنگ کی خبرپر پاکستانی فاسٹ بالرشعیب اخترکا ردعمل بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ شعیب اختر کی ٹویٹ پرتبصروں کا طوفان امڈ آیا۔پچ خراب کرنے کی خبر پراپنا موقف ظاہرکرتے ہوئے شعیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرلکھا کہ’’ اگر… Continue 23reading شعیب اختر نے بھارتیوں کو آئینہ دکھایا تو جواب میں ’ہندو سورمائوں‘‘ نے راولپنڈی ایکسپریس کو کیا کہا







































