پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری بچے سے بلا خرید کر بنائی ، یونس خان کاانکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( سی پی پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 میں سری لنکا کیخلاف کراچی میں ا پنے کیریئر کی واحد ٹرپل سنچری ایک بچے سے بلا خرید کر بنائی تھی۔ اپنے انٹر ویو میں یونس خان نے انکشاف کیا کہ کراچی کے علاقے سٹیل ٹاؤن کے ایک گراؤنڈ میں ایک بچہ بیٹ سے کھیل رہا تھا ، میں نے اس سے بیٹ مانگا اور کہا کہ تم باؤلنگ کراؤ ، جب میں نے اس بیٹ سے کھیلا تو وہ مجھے پسند آیا، میں نے اس بچے

سے پوچھا کہ بیٹ کتنے کا لیا ہے؟۔بچے نے بیٹ کی قیمت300روپے بتائی جس پر میں نے بچے سے پوچھا کہ کیا میں یہ بیٹ تم سے خرید سکتا ہوں ،بچہ بولاآ پ بیٹ ویسے ہی لے لیں تاہم میں نے اسے پیسے دیکر بلا خرید لیا۔یونس خان نے کہا کہ انہوں نے اس بیٹ کے سٹیکر اتارے اور اسے تیل لگا کر3دن کے لیے ویسے ہی چھوڑ دیا ،اس کے بعد سری لنکا کی سیریز میں کراچی ٹیسٹ کے دوران ٹرپل سنچری بھی اسے بلے سے سکور کی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…