بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ( آج ) اور (کل ) کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ڈھاکا ( سی پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں جمعرات اور جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ۔ لیگ میں 2 دسمبر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ میگا ایونٹ کا 35 واں میچ

کومیلا وکٹورینز اور رنگپور رائیڈرز کی ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائیگا، 36 واں میچ ڈھاکہ ڈائنا مٹس اور راجشاہی کنگز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میر پور میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل میچ 12 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…