ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

ویرات کوہلی نے تین عظیم پاکستانی کھلاڑیو ں کو اپنا استاد تسلیم کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی نے تین عظیم پاکستانی کھلاڑیو ں کو اپنا استاد تسلیم کرلیا

نئی دہلی ( آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتا ن ویرات کوہلی نے تین عظیم پاکستانی کھلاڑیو ں کو بھی اپنا استاد تسلیم کرلیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ’’ دنیا بھر کے اساتذہ اور بالخصوص کرکٹ سے وابستہ استادوں کے لیے ’ہیپی ٹیچرز… Continue 23reading ویرات کوہلی نے تین عظیم پاکستانی کھلاڑیو ں کو اپنا استاد تسلیم کرلیا

بیٹیوں کے ساتھ شرمناک عمل،معروف کرکٹ شائق انکل ٹی۔20 گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

بیٹیوں کے ساتھ شرمناک عمل،معروف کرکٹ شائق انکل ٹی۔20 گرفتار،افسوسناک انکشافات

حافظ آباد(آن لائن)حافظ آباد کے نواحی قصبہ کولوتارڑ سے پولیس نے کرکٹ کے میدانوں میں قومی پرچم کو لہراکر مخصوص انداز میں بھڑکیں لگاکر شہرت حاصل کرنے والے انکل ٹی۔20کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انکل ٹی۔20 محمد زمان کی اھلیہ امینہ بی بی نے ونیکے تارڑ پولیس کو تحریری… Continue 23reading بیٹیوں کے ساتھ شرمناک عمل،معروف کرکٹ شائق انکل ٹی۔20 گرفتار،افسوسناک انکشافات

شاہدآفریدی کے بعد ایک اور اہم پاکستانی کھلاڑی نے بھی افغان کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

شاہدآفریدی کے بعد ایک اور اہم پاکستانی کھلاڑی نے بھی افغان کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا

لاہور ( این این آئی) ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے افغان کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ عبدالرزاق افغان لیگ کی ٹیم آمو شارک کی نمائندگی کریں گے۔اس سے قبل مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی نے بھی ٹوئٹر پر اعلان کیا تھا کہ وہ افغان لیگ میں حصہ لیں گے۔تاہم ذرائع نے… Continue 23reading شاہدآفریدی کے بعد ایک اور اہم پاکستانی کھلاڑی نے بھی افغان کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا

محمدعامرکو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

محمدعامرکو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر جلد ہی باپ بننے جائیں گے ۔ ان کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نرجس سے انجام پائی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خبر کے مطابق قومی سٹار محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ پی سی… Continue 23reading محمدعامرکو بڑی خوشخبری مل گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔گرین کیپس مختصر ٹور میں 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گے، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق پہلا ٹیسٹ 24 مئی سے لارڈز میں شروع ہوگا، دوسرے کا آغاز یکم جون کو ہیڈنگلے میں ہوگا۔… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری

بنگلہ دیش میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پر حملہ،کرکٹ آسٹریلیا نے اہم اعلان کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

بنگلہ دیش میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پر حملہ،کرکٹ آسٹریلیا نے اہم اعلان کردیا

چٹاگانگ (این این آئی)آسٹریلیا میں کرکٹ کے امور چلانے والے ادارے کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش میں بس پر پتھراؤ کے واقعے کے باوجود دورہ بنگلہ دیش کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو لے جانے والی بس پر… Continue 23reading بنگلہ دیش میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پر حملہ،کرکٹ آسٹریلیا نے اہم اعلان کردیا

بھارت کو ہرایک آئی پی ایل میچ سے کتنی آمدنی ہوتی ہے؟رقم اتنی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

بھارت کو ہرایک آئی پی ایل میچ سے کتنی آمدنی ہوتی ہے؟رقم اتنی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، حیرت انگیزانکشاف

نئی دہلی (این این آئی)دنیا کے مالدار ترین کرکٹ بورڈ کی دولت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اسٹار انڈیا نے آئی پی ایل کے 2018سے 2022 تک 5سال کے نشریاتی حقوق 16347.5کروڑ روپے میں خریدلیے۔یہ رقم کرکٹ کی تاریخ میں نشریاتی حقوق کی سب سے بڑی ڈیل ہے جس سے بی سی سی آئی اگلے 5سالوں… Continue 23reading بھارت کو ہرایک آئی پی ایل میچ سے کتنی آمدنی ہوتی ہے؟رقم اتنی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، حیرت انگیزانکشاف

برما میں روہنگی مسلمانوں پر ظلم و ستم شاہد آفریدی نے کیا حل پیش کر دیا؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

برما میں روہنگی مسلمانوں پر ظلم و ستم شاہد آفریدی نے کیا حل پیش کر دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی برمی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کیخلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق میانمار میںروہنگیا مسلمانوں پرتوڑے جانے والے ظلم و ستم کیخلاف شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے سلوک دیکھ کر… Continue 23reading برما میں روہنگی مسلمانوں پر ظلم و ستم شاہد آفریدی نے کیا حل پیش کر دیا؟

باکسر عامر خان نے پاکستان میں کونسی لیگ شروع کرنے کا دھماکے دار اعلان کر دیا؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

باکسر عامر خان نے پاکستان میں کونسی لیگ شروع کرنے کا دھماکے دار اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سپرباکسنگ لیگ شروع کرنا چاہتا ہوں، سپرباکسنگ لیگ میں خواتین بھی حصہ لےسکیں گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، تفصیلات کے مطابق معروف باکسرعامر خان جو ان دنوں پاکستان میں عیدالاضحیٰ منانے… Continue 23reading باکسر عامر خان نے پاکستان میں کونسی لیگ شروع کرنے کا دھماکے دار اعلان کر دیا؟