جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کرکٹرعبدالرزاق بھارتی خوبرو اداکارہ تمنا بھاٹیا کو دبئی میں جیولری شاپ پر کیوں لے کر گئے،خود ہی سب کچھ بتا دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تمنا بھاٹیہ کے ساتھ ملاقات ایک تقریب کے دوران ہوئی، جیولری شاپ کی افتتاحی تقریب میں ہم دونوں مہمان تھے ، تقریب کے منتظمین کی جانب سے دئیے جانے والے پروگرام کے مطابق دونوں کا فوٹو شوٹ ہوا، معروف بھارتی خوبرو اداکارہ کے ساتھ انٹرنیٹ پر وائرل ہونیوالی تصاویر پر کرکٹر عبدالرزاق کی وضاحت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر عبدالرزاق نے معروف خوبرو بھارتی اداکارہ تمنا

بھاٹیہ کے ساتھ انٹرنیٹ پر ایک بار پھر وائرل ہونیوالی تصاویر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ دبئی کے ہوٹل میں پہلی بار ملاقات ہوئی جہاں ہم ایک جیولری شاپ کے افتتاح کی تقریب میں مدعو تھے ۔ تقریب کے منتظمین کی جانب سے دئیے جانیوالے پروگرام کےمطابق ہمیں فوٹو شوٹ کرانا تھا اور تقریب میں آئے مہمانوں کے ساتھ بات چیت بھی کرنا تھی مگر جیسے ہی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں تو ان کا بتنگڑ بنا دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…