بابر اعظم کو مین آف دی میچ نہ ملنے پر شاداب خان کا دلچسپ تبصرہ
ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ون ڈے کے مرد میدان شاداب خان نے اپنی شاندار کارکردگی کو محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ جتنی محنت کی جائے پھل بھی اتنا ہی نصیب ہوتا ہے۔… Continue 23reading بابر اعظم کو مین آف دی میچ نہ ملنے پر شاداب خان کا دلچسپ تبصرہ