ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ الیون کے دورے کے سبب نیشنل کوچنگ سینٹر منتقل کرنے کا حکم

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون کے دورے کے سبب نیشنل کوچنگ سینٹر منتقل کرنے کا حکم

لاہور ( آن لائن ) ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے سبب قذافی اسٹیڈیم میں جاری نیشنل کوچنگ سینٹر کیمپ سیکیورٹی کے نام پر منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی وجہ سے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں دوسرے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہونے لگیں۔ ذرائع کے… Continue 23reading ورلڈ الیون کے دورے کے سبب نیشنل کوچنگ سینٹر منتقل کرنے کا حکم

مکی آرتھر نے کیچ چھوڑنے پر دلچسپ سزا کا اعلان کردیا، 5پش اپس لگانے ہونگے

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

مکی آرتھر نے کیچ چھوڑنے پر دلچسپ سزا کا اعلان کردیا، 5پش اپس لگانے ہونگے

لاہور(آن لائن)ورلڈ الیون کے خلاف آزادی کپ کیلئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں ہیڈ کوچ نے کیچز چھوڑنے والے کھلاڑیوں کودلچسپ سزاد ینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایک کیچ چھوڑنے… Continue 23reading مکی آرتھر نے کیچ چھوڑنے پر دلچسپ سزا کا اعلان کردیا، 5پش اپس لگانے ہونگے

جس عمر میں بوڑھے چارپائی سے نہیں اٹھتےلیکن84سالہ جم آرنگٹن باڈی بلڈنگ کرتا ہے

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

جس عمر میں بوڑھے چارپائی سے نہیں اٹھتےلیکن84سالہ جم آرنگٹن باڈی بلڈنگ کرتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)باڈی بلنڈنگ کے16 مقابلے جیتنے والا باڈی بلڈر84سال کی عمر میں عمر رسیدہ ترین باڈی بلڈر کے طور پر گینز بک آف ریکارڈ میں شامل ہونے جا رہا ہے، وہ اب جب کہ84سال کے ہو چکے ہیں اب بھی مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں،جم آرنگٹن1932 میں پیداہوئے، وہ 70سالوں سے باڈی بلڈنگ کررہےہیں… Continue 23reading جس عمر میں بوڑھے چارپائی سے نہیں اٹھتےلیکن84سالہ جم آرنگٹن باڈی بلڈنگ کرتا ہے

برسوں بعد ورلڈ الیون کے ساتھ سیریز میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

برسوں بعد ورلڈ الیون کے ساتھ سیریز میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ورلڈ الیون کی 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم کمنٹری کریں گے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹرز کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے۔غیر ملکی کھلاڑی آئیں گے تو انہیں پتہ چلے گا کہ پاکستان میں کرکٹ کا کتنا… Continue 23reading برسوں بعد ورلڈ الیون کے ساتھ سیریز میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟

’’ہاشم آملہ نے مجھے ایسا کیا کہا کہ میں نے داڑھی رکھ لی‘‘

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

’’ہاشم آملہ نے مجھے ایسا کیا کہا کہ میں نے داڑھی رکھ لی‘‘

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے داڑھی رکھ لی۔ان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہاشم آملہ نے داڑھی کی اہمیت کو اجاگر کیا جس کے بعد اسے رکھنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں… Continue 23reading ’’ہاشم آملہ نے مجھے ایسا کیا کہا کہ میں نے داڑھی رکھ لی‘‘

پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق کی بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کیساتھ شادی ؟ تصا ویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ‎

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق کی بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کیساتھ شادی ؟ تصا ویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی آل رائونڈر عبدالرزاق کی معروف بالی ووڈ اداکارہ تمنابھاٹیاکیساتھ دبئی کی ایک جولری شاپ میں زیورات پسند کرتے تصویر اورشادی کی خبرنے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی آل رائونڈر عبدالرزاق آج کل دبئی میں ہیں اور ان کی دبئی کی ایک جیولری شاپ… Continue 23reading پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق کی بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کیساتھ شادی ؟ تصا ویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ‎

عمر اکمل کو گاڑی کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بننے لگے!!

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

عمر اکمل کو گاڑی کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بننے لگے!!

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے مڈ ل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو یوم دفاع پر مہنگی گاڑی کے ساتھ کھڑے ہوکر پیغام جاری کرنا مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا صارفین نے ٹویٹر پر ان کا بلا لحاظ مذاق اڑانا شروع کردیا ۔27سالہ عمر اکمل نے یوم دفاع پر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading عمر اکمل کو گاڑی کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بننے لگے!!

ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے میچز کے دوران سیاسی نعرے لگانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا، تفصیلات جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے میچز کے دوران سیاسی نعرے لگانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا، تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی)ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان میچز کے دوران سیاسی نعرے بازی کی سختی سے ممانعت ہو گی اور ایسا کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کے لئے حکمت عملی بھی وضع کر لی گئی ۔ ذرائع کے مطابق آزادی کپ کے تین میچز کیلئے قواعد و ضوابط طے کر لئے… Continue 23reading ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے میچز کے دوران سیاسی نعرے لگانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا، تفصیلات جاری

عمر اکمل پاکستانی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد کیا کر رہے ہیں؟ دلچسپ انکشافات

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

عمر اکمل پاکستانی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد کیا کر رہے ہیں؟ دلچسپ انکشافات

لاہور( این این آئی)مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پاکستان ٹیم سے باہر ہونے کے بعد اپنی فٹنس پر خصوصی توجہ دینے میں مصروف ہیں۔اس حوالے سے عمر اکمل اپنی ویڈیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں اور ان کے مداح ان ویڈیوز سے کافی متاثر بھی ہوتے ہیں ۔رواں… Continue 23reading عمر اکمل پاکستانی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد کیا کر رہے ہیں؟ دلچسپ انکشافات