محمد حفیظ کو بڑی خوشخبری مل گئی آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس میں جنوبی افریقہ 5957 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، آسٹریلیا 5505 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان 3885 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ ہند 5266 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔باؤلنگ میں آسٹریلیا کے جوش ہیزووڈ پہلے نمبر پر… Continue 23reading محمد حفیظ کو بڑی خوشخبری مل گئی آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی