ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور قلندرز کے پاکستانی فاسٹ باؤلر سلمان ارشاد نے آسٹریلیا کی کاؤنٹی کرکٹ میں جھنڈے گاڑ دیئے،صرف دو ہی میچوں میں اتنے کھلاڑیوں کو آؤٹ کرڈالاکہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز رائزنگ اسٹار سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر سلمان ارشاد نے نادرن ڈسٹرکٹس کے خلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں سلمان ارشاد نے نادرن ڈسٹرکٹس کے خلاف شاندار بولنگ کی ، انہوں نے حریف ٹیم کے 5بیٹسمینوں کو اپنی تیز رفتار گیندوں

سے پویلین بھیجا۔اس عمدہ پرفارمنس پر سلمان ارشاد مین آف دی میچ بھی قرار پائے ،انہوں نے پچھلے میچ میں 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا ،دو میچوں کے بعد سلمان ارشاد کی وکٹوں کی مجموعی تعداد 13 ہوگئی ہے۔اس بہترین کارکردگی کی وجہ سے سلمان ارشاد کو آسٹریلیا میں مزید کرکٹ کھیلنے کیلئے معاہدوں کی پیشکش ہونے لگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…